Author name: Admin Official

ھدیہ عقیدت بحضور رحمۃ للعالمین ﷺ

” ایک نو مسلم کے قلم سے” عاجز کو زمانہِ عیسائیت میں ہی اس بات ادراک ہو گیا تھا کہ اس کرہِ ارض پر پائی جانے والی ہر اچھائی حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی سیرت طیبہ سے مستعار ہے یا کم از کم انبیاء سابقہ علیہ السلام سے. قصہ مختصر …

ھدیہ عقیدت بحضور رحمۃ للعالمین ﷺ Read More »

اتم نے خرید کر مجھے انمول کر دیا

اس کرہ ارض پر اللہ کے کچھ ایسے بندے بھی ہیں جو معلوم ہوتا ہے کہ ہماری دنیا کے نہیں فقط اللہ سبحان و تعالٰی نے انکو اپنے بندوں کی مدد و رہنمائی کے لئے اس دنیا میں بیجھ رکھا ہے مسٹر اینڈ مسسز خواجہ کاشف الٰہی بھی شاید انہیں لوگوں میں سے ایک ہیں …

اتم نے خرید کر مجھے انمول کر دیا Read More »

اذانیں راہ گئی روحِ بلالی نا رہی

تحریر ایک نو مسلم کے قلم سے. آج استادِ محترم مفتی محمد حسن صاحب دامت برکاتہ کے یہاں جانا ہوا تو راستہ میں اچانک یاد آیا کہ میرے محسن بھائی شوکت جوکہ عرصہ دراز سے بیرون ملک میں مقیم ہیں اکثر ان سے دعا کروانے کا کہتے رہتے ہیں تو ان کو میسج کیا کہ …

اذانیں راہ گئی روحِ بلالی نا رہی Read More »

میرے استاد میرے محسن

مرے استاد میرے محسن ڈاکٹر اسرار احمد رحمتہ اللہ علیہ جنہوں نے زمانہِ عیسائیت میں ہی مرے عقائد و نظریات کے پیش نظر اس بات کی پیش گوئی کردی تھی کہ میں ایک دن مسلمان ہو جاؤں گا اور پھر اللہ تعالٰی نے اسی چنگاریِ ایمان کو شمع اسلام میں تبدیل کردیا جسکو ڈاکٹر اسرار …

میرے استاد میرے محسن Read More »

میں اپنے رب سے راضی ہوں دعا کریں وہ بھی مجھ سے راضی ہو جائے

“تحریر ایک نو مسلم کے قلم سے” کچھ سال پہلے ہمارے خاندان کا ایک فرد اپنے پورے گھرانے سمیت حلقہ بگوش اسلام ہوگیا اسلام قبول کرتے ہی قدرت نے آزمائش کی چکی میں ڈال دیا گردشِ ایام نے زور پکڑا تو خاندان والوں نے سوشل بائیکاٹ کردیا پرائے تو پرائے قیامت صغریٰ ہوتی ہے جب …

میں اپنے رب سے راضی ہوں دعا کریں وہ بھی مجھ سے راضی ہو جائے Read More »

” ہم عیسائی کے عیسائی آخر کب تـــــک” اسلام قبول کرنے کے بعد بھی رہے

اسلام قبول کرنے کے بعد بیشمار مسائل میں گھری ہوئی ایک انیس سال کی لڑکی سے ملاقات ہوئی تو نہایت معصومانہ انداز میں پوچھنے لگی “عبد الوارث بھائی   اسلام قبول کرنے کے بعد ہم کب تک عیسائی ہی رہتے “ہیں یوں محسوس ہورہا تھا جیسے ابھی آسمان گھر پڑے گا میں بات کو سمجھ …

” ہم عیسائی کے عیسائی آخر کب تـــــک” اسلام قبول کرنے کے بعد بھی رہے Read More »

بے شک ﷲ جس کے لئے ھدایت کا ارادہ فرماتا ہے اس کا سینہ اسلام کے لئے کھول دیتا ہے

میٹرک میں اپنے اساتذہ کے اخلاق و بے مثال اسلامی تعلیمات نے “زینب برکت” کو اسلام قبول کرنے پر مجبور کردیا گھر والوں کی تعن تشنہ نے گھر سے ہجرت کرنے پر مجبور کردیا. بعد ازاں ایک امیر گھرانے کے صاحب نے بے سہارا سمجھ کر ان سے شادی کرلی چونکہ لڑکے کے گھر والے …

بے شک ﷲ جس کے لئے ھدایت کا ارادہ فرماتا ہے اس کا سینہ اسلام کے لئے کھول دیتا ہے Read More »

آج ایک اور نو مسلم اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملا

آج صبح لاہور میں ایک بیکری میں آگ لگنے سے پانچ افراد جاں بحق ہو گئے جن میں ایک نو مسلم بھائی بھی تھا سوفٹویئر انجینئرنگ سے تعلق رکھنے والا یہ نو مسلم بھائی ابھی چار سال قبل ہی حلقہ بگوش اسلام ہوا بڑے شوق سے اپنا نام محمد اعذان منتخب کیا آج ناشتہ کا …

آج ایک اور نو مسلم اپنے خالقِ حقیقی سے جا ملا Read More »

اس کتاب کے بارے میں میرے تاثرات بطور پیش لفظ

عاجز کو زمانہِ عیسائیت میں ہی اس بات ادراک ہو گیا تھا کہ اس کرہِ ارض پر پائی جانے والی ہر اچھائی حضرت محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم کی سیرت طیبہ سے مستعار ہے یا کم از کم انبیاء سابقہ علیہ السلام سے. قصہ مختصر یوں ہے کہ شعوری حیات کی دہلیز …

اس کتاب کے بارے میں میرے تاثرات بطور پیش لفظ Read More »

ذرّہ کوشش اور اجر پہاڑ

ایک دوست کے آفس میں ایک مسیحی لڑکے کو کام کرتے دیکھا تو اپنے دوست سے پوچھا کہ آپ نے کبھی اسے دعوت نہیں دی کہنے لگا کہ کئی بار کہا ہے مگر بات پر غور نہیں کرتا میں نے عرض کی کبھی اپنے گھر پر کھانے پر مدعو کیا ہے کہنے لگا نہیں لیکن …

ذرّہ کوشش اور اجر پہاڑ Read More »

Scroll to Top